ایڈز سے لڑنے والے ضلع نصیر آباد کے محمد ندیم کی کہانی
محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق صوبے میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد ڈھائی سالوں کے دوران 5 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔ محمد ندیم بھی انہی متاثرین میں سے ایک ہیں جنہوں نے اپنے دوستوں کے ہمراہ منشیات کے استعمال میں ایک ہی انجکشن کو بار بار استعمال کیا۔ ان کی کہانی جانتے ہیں مرتضیٰ زہری کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟