No media source currently available
قائد ایوان سینیٹ شبلی فراز کہتے ہیں کہ اپوزیشن اتحاد کا صادق سنجرانی کو ہٹا کر اپنا چیئرمین سینیٹ لانے کا مقصد قانون سازی کو روکنا اور یہ حکومت کو بلیک میل اور ناکام کرنے کی کوشش ہے۔