رسائی کے لنکس

پاکستان سے خوشیاں سمیٹ کر لوٹنے والا افغان پناہ گزین


پاکستان سے خوشیاں سمیٹ کر لوٹنے والا افغان پناہ گزین
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:15 0:00

افغان پناہ گزین عبدالخلیل 1982ء میں افغانستان سے پاکستان آئے تھے تو ان کی عمر صرف چار سال تھی۔ ان کے دوسرے بھائی اور رشتہ دار پہلے ہی افغانستان واپس جا چکے ہیں اور اب وہ بھی 37 سال بعد اپنے بیوی بچوں کے ساتھ واپس افغانستان جا رہے ہیں۔

XS
SM
MD
LG