روزہ رکھ کر کھیلنے والا باسکٹ بال کا ٹاپ کھلاڑی انیس کنٹر
دنیا کی نمبر ون باسکٹ بال لیگ کا مسلمان کھلاڑی ترکی میں اشتہاری مجرم قرار دیا گیا ہے۔ اس کی جان کو خطرہ ہے۔ لیکن جب وہ کورٹ میں اترتا ہے تو کمال کرتا ہے اور روزے میں ہونے کے باوجود اس کی پرفارمنس متاثر نہیں ہوتی۔ پورٹ لینڈ آریگن میں صبا شاہ خان ہمیں ملوا رہی ہیں این بی اے کے اس اسٹار اینس کینٹر سے
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟