رسائی کے لنکس

’مدارس کے نصاب میں مداخلت قبول نہیں‘


’مدارس کے نصاب میں مداخلت قبول نہیں‘
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:10 0:00

پاکستان میں مدرسوں کے نظام تعلیم سے متعلق ایک غیر سرکاری ادارے وفاق المدارس العربیہ کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے مدرسوں کو وزارت تعلیم کے تحت رجسٹر کرنے کے حکومتی اقدام کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ اس کے عمل کو آسان اور سہل بنایا جائے۔ تاہم نصاب میں مداخلت نہ کی جائے۔

XS
SM
MD
LG