رسائی کے لنکس

طلباء انتہا پسندی کی جانب مائل کیوں ہوتے ہیں؟


طلباء انتہا پسندی کی جانب مائل کیوں ہوتے ہیں؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:36 0:00

انتہا پسندی کو تعلیم کی کمی اور غربت سے جوڑا جاتا ہے۔ لیکن دنیا کے مختلف ملکوں میں تعلیم یافتہ اور خوشحال لوگ بھی سخت گیر سوچ کی حمایت کرتے نظر آتے ہیں۔ پاکستان کے تعلیمی اداروں میں طلباء انتہا پسندی کی جانب کیوں مائل ہو تے ہیں؟ دیکھئے لاہور سے ثمن خان کی اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG