کشمیر: سرحد کے دونوں اطراف لوگوں کی زندگی اجیرن
پاک بھارت تناو میں سرحد کے دونوںاطراف فائرنگ کی وجہ سے شہریوں کی زندگی درہم برہم ہو گئی اور وہ نقل مقانی پر بھی مجبور ہوئے۔ بین الاقوامی برادری کے دباؤ اور سفاتکاری کے باعث جنگ کا خطرہ کسی حد تک ٹلا تو سہی مگر کشمیر میں لوگ اب بھی سہمے ہوئے ہیں۔ چکوٹھی سے عائشہ تنظیم کی رپورٹ ارم عباسی کی زبانی
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ