صدر ٹرمپ کے داخلی اور بین الاقوامی چیلنجز
صدر ٹرمپ کی خواہش تھی کہ شمالی کوریا سے مذاکرات کامیاب ہوں۔ لیکن ہنوئی میں انھیں کامیابی حاصل نہیں ہوئی۔ جبکہ داخلی سیاسی محاذ پر بھی انھیں کئى چیلینجز درپیش ہیں جن میں دو ہزار سولہ کے صدارتی انتخابات میں ٹرمپ کیمپین کے روس کے ساتھ مبینہ گٹھ جوڑ پر جاری تحقیقات بھی شامل ہیں۔ امان اظہر کی رپوٹ
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ