پاکستان اور بھارت کے درمیان پانی کا تنازعہ
ورلڈ بینک نے پاکستان کو تجویز دی ہے کہ وہ کشن گنگا ڈیم کے معاملے کو سلجھانے کے لئے بھارت کی پیشکش قبول کر لے جس کے مطابق ایک غیر جانب دار ماہر ڈیم کے ڈیزائن کا جائزہ لے سکتا ہے۔ یہ تجویز پاکستان اور بھارت کے مستقبل میں پانی کے تنازعات کے لئے کیا معنی رکھتی ہے؟ مزید جانتے ہیں ڈاکٹر دانش مصطفیٰ سے۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 22, 2024
پنجاب کی آلودہ فضا بچوں کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این غیر شرعی؟ علامہ راغب نعیمی کی وضاحت
-
نومبر 22, 2024
کون سے کاروبار وی پی این پر انحصار کرتے ہیں؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این پر کنٹرول آزادی اظہار رائے کا مسئلہ کیوں ہے؟