کیچڑ میں فٹ بال
ایک ایسے وقت میں جب فیفا کا وفد ورلڈ کپ 2018 کے انعقاد کے میدانوں کا معائنہ کر رہا ہے، وہاں فٹ بال کے روسی پرستار یہ دکھا رہے ہیں کہ ان کا پسندیدہ کھیل ہر جگہ ہو سکتا ہے۔ سینٹ پیٹرز برگ کا ایک گروپ ’سوامپ ساکر‘ کھیلتا ہے۔ 1998 میں پہلی چیمپئن شپ کے بعد اس کھیل کی سینکڑوں ٹیمیں بن چکی ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟