بحرِ اوقیانوس میں جنم لینے والا تاریخ کا سب سے طاقت ور طوفان 'اِرما' کیریبئن کے شمال مشرقی جزائر سے ٹکراگیا ہے۔ طوفان جزائرِ کیریبئن سے گزرتا ہوا ڈومینیکن ری پبلک، ہیٹی اور کیوبا کی جانب بڑھ رہا ہے جس کے بعد خدشہ ہے کہ وہ امریکی ساحلی ریاست فلوریڈا کا رخ کرسکتا ہے۔
تصاویر: طوفان اِرما سے کیریبئن جزائر میں تباہی

1
گرافکس میں طوفان 'ارما' کے ممکنہ راستے کو دکھایا گیا ہے

2
پورٹوریکو کے ساحل پر طوفانی لہریں اٹھتی دکھائی دے رہی ہیں

3
سینٹ مارٹن کے فرینچ بیچ جزیرے کی بندرگاہ پر سیلاب کے باعث تباہی نظر آرہی ہے

4
پورٹو ریکو کے ساحل پر طوفان کے باعث تیز ہوائیں چل رہی ہیں