ریپبلکن ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے نئے صدر منتخب ہو گئے ہیں جنہوں نے اپنی حریف ڈیموکریٹ ہلری کلنٹن پر واضح برتری حاصل کرتے ہوئے پینتالیسویں صدر کا منگل کو ہونے والا انتخاب جیت لیا۔
ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے نئے صدر منتخب

1
ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے پینتالیسویں صدر منتخب ہو گئے اور ان کی حریف ڈیموکریٹ ہلری کلنٹن نے اپنی شکست تسلیم کر لی ہے۔

2
نتائج سامنے آنے کے بعد حامیوں سے خطاب کے لیے ڈونلڈ ٹرمپ اپنی اہلیہ اور بچے کو بھی اسٹیج پر لے کر آئے۔

3
ٹرمپ کی فتح پر ایک حامی کا خوشی کا انداز۔

4
ڈونالڈ ٹرمپ تبدیلی کے حامی اور ’اسٹیٹس کو‘ کے شدید مخالف رہے ہیں۔