ریپبلکن ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے نئے صدر منتخب ہو گئے ہیں جنہوں نے اپنی حریف ڈیموکریٹ ہلری کلنٹن پر واضح برتری حاصل کرتے ہوئے پینتالیسویں صدر کا منگل کو ہونے والا انتخاب جیت لیا۔
ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے نئے صدر منتخب

5
ٹرمپ کے حامی اپنے لیڈر کی فتح پر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔

6
فلوریڈا، اوہائیو اور شمالی کیرولائنا جیسی اہم سوئنگ سٹیٹس میں ٹرمپ کی کامیابی نے ان کی فتح کا راستہ ہموار کیا۔

7
ڈونلڈ ٹرمپ 14 جون 1946ء کو نیویارک میں پیدا ہوئے۔

8
1964ء میں ٹرمپ کی نیو یارک ملٹری اکیڈمی کی ایک یادگار تصویر۔