کراچی میں سرکاری اراضی پر قائم ایم کیو ایم کے غیر قانونی دفاتر کو مسمار کرنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے ۔ گزشتہ تین روز کے دوران 15 اور 25 ستمبر سے اب تک مجموعی طور پر 55 دفاتر کو مسمار کیا جاچکا ہے ۔ سعیدآباد میں واقع دفتر میں انہی میں شامل تھا۔ دیکھئے اس موقع کے کچھ مختصر ویڈیو کلپس: