بیٹن روج میں فائرنگ کے واقعہ کے بعد صدر اوباما کا بیان
صدر براک اوباما نے لوزیانا میں فائرنگ سے تین پولیس اہلکاروں کی ہلاکت کی مذمت کرتے ہوئے امریکیوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تشدد کے حالیہ واقعات کے تناظر میں "متنازع بیان بازی" سے گریز کریں۔ صدر نے امیدواروں اور ان کے حامیوں پر زور دیا کہ وہ ایسے "لاپرواہ الزامات" سے گریز کریں جو کہ کشیدگی میں اضافے کا باعث بنے۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 19, 2025
پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟