No media source currently available
کراچی میں برف بنانے والی ایک فیکٹری کا بوئلر پھٹنے سے چھت منہدم ہوگئی جس کے باعث چھ افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔ بوائلر پیر کو الصبح پھٹا ۔ برف خانہ نیوکراچی میں صبا سنیما اور قبرستان کے قریب واقع ہے ۔ ویڈیو دیکھنے کے لئے کلک کریں :