امریکہ میں ’حلال فوڈ‘ کا بڑھتا رجحان
امریکہ میں مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد بستی ہے اور انہوں نے اپنی ضروریات کے لحاظ سے اس ملک میں اپنا دائرہ کار وسیع کیا ہے جس میں ’حلال خوراک‘ سر ِفہرست ہے۔۔۔ مدیحہ انور ریاست نیو جرسی میں ایک حلال فروزن فوڈ کی فیکٹری میں گئیں اور دکھا رہی ہیں کہ امریکہ میں حلال فروزن فوڈ کس طرح تیار کیا جا رہا ہے۔۔۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 19, 2025
پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟