کراچی: عالمی اردو کانفرنس میں نامور کی شرکت
شہر کراچی میں گزشتہ ہفتے چار روزہ اردو کی عالمی کانفرنس کا انعقاد ہوا جس میں اردو دنیا کی نامور شخصیات نے شرکت کی۔ کانفرنس کے حوالے سے شاعر انور مسعود، برطانیہ سے آئی غزل انصاری، معروف ادیب و شاعر امجد اسلام امجد،فاطمہ حسن، نجمہ عثمان اور برطانیہ سے آئے ہوئے نعیم حیدر نے وائس آف امریکہ سے گفتگو کی۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 19, 2025
پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟