پاک امریکہ اسٹریٹجک ڈائلاگ
پاکستان کے سکریٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ جوہری عدم پھیلاؤ کو یقینی بنانے کے لیے، پاکستان کی جوہری تنصیبات پر ’ٹریکینگ ڈیوائسز‘ لگائی جائیں گی۔ اُنھوں نے بتایا کہ یہ ڈیوائسز تنصیبات کے تمام داخلی و خارجی راستوں پر لگائی جائیں گی۔ اُنھوں نے یہ بات جمعرات کے روز واشنگٹن میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہی۔ اُنھوں نے پاک امریکہ اسٹرٹیجک ڈائلاگ کے اجلاسوں میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ تفصیلات سنئے، محمد عاطف سے:
مزید ویڈیوز
-
جنوری 19, 2025
ٹرمپ کے نائب صدر جے ڈی وینس کے کریئر پر ایک نظر
-
جنوری 19, 2025
پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال