رسائی کے لنکس

لتا منگیشکر کی سالگرہ پر خصوصی پروگرام


لتا منگیشکر کی سالگرہ پر خصوصی پروگرام
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:20 0:00

لتا 1929ء کو اندور بھارت میں پیدا ہوئیں۔ انکے والد بھی گلوکار اور اداکار تھے۔ چنانچہ وہ شروع سے ہی گلوکاری کی طرف مائل تھیں۔ وہ پچاس ہزار سے زائد گانے گا چکی ہیں۔ ۔ 1974ء میں گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں انکا نام دنیا میں سب سے زیادہ گانے گانے والی گلوکارہ کے طور پر آیا۔

XS
SM
MD
LG