سردیوں کے آغاز کے ساتھ پاکستان بھر میں پرانے اور استعمال شدہ کپڑوں کے بازاروں کی رونقیں بڑھ جاتی ہیں۔ ان مارکیٹوں کو عموماً لنڈا بازار کہا جاتا ہے، جہاں غیر ملکی استمال شدہ کپڑے فروخت کے لیے پیش کیے جاتے ہیں۔ ان سردیوں میں اکثر خریداروں کو کپڑوں کے نرخ زیادہ ہونے کی شکایت ہے۔ کراچی کے قدیم لائٹ ہاؤس لنڈا بازار کی کچھ جھلکیاں۔
لنڈا بازار کی رونقیں بڑھ گئیں

1
کپڑوں کی قیمتوں پر گاہکوں اور دکاندار میں تکرار

2
نوجوان لڑکے اپنے لیے شرٹس پسند کررہے ہیں

3
لائٹ ہاؤس کی مارکیٹ میں خریداروں کو اپنی جانب کھینچتے ہوئے مردانہ ملبوسات

4
لائٹ ہاؤس لنڈا بازار میں پرانے اونی ملبوسات برائے فروخت