سردیوں کے آغاز کے ساتھ پاکستان بھر میں پرانے اور استعمال شدہ کپڑوں کے بازاروں کی رونقیں بڑھ جاتی ہیں۔ ان مارکیٹوں کو عموماً لنڈا بازار کہا جاتا ہے، جہاں غیر ملکی استمال شدہ کپڑے فروخت کے لیے پیش کیے جاتے ہیں۔ ان سردیوں میں اکثر خریداروں کو کپڑوں کے نرخ زیادہ ہونے کی شکایت ہے۔ کراچی کے قدیم لائٹ ہاؤس لنڈا بازار کی کچھ جھلکیاں۔
لنڈا بازار کی رونقیں بڑھ گئیں

5
لائٹ ہاؤس مارکیٹ میں پرانے اور استعمال شدہ کمبل برائے فروخت

6
ایک خریدار اپنے لیے مردانہ جیکٹ تلاش کررہاہے

7
پرانے اور استعمال شدہ ملبوسات کی ایک اور دکان

8
گرم ملبوسات میں نوجوان لڑکوں کی دلچسپی