اسرائیلی فضائی حملے میں حماس کے عسکری ونگ کے کمانڈر کی ہلاکت کے بعد دونوں ایک دوسرے پر حملے جاری رکھے ہوئے ہیں جن میں انسانی ہلاکتوں کے ساتھ املاک کو بھی بڑے پیمانے پر نقصان پہنچ رہاہے۔ فائر بندی کے لیے مصر کے وزیر اعظم حشام قندیل کی کوششوں کے باوجود تشدد بدستور جاری ہے۔
فلسطین پھر تشدد کی لپیٹ میں

1
غزہ شہر پر اسرائیلی فضائی حملے کے بعد دھواں اٹھ رہاہے

2
اسرائیلی فوجی غزہ کی سرحد پر اکھٹے ہورہے ہیں

3
بیعت الحرم پر اسرائیلی فضائی حملے کے بعد ایک خاتون اپنے مکان کی تباہی کا ماتم کررہی ہے

4
مغربی کنارے کے شہر رملہ میں فلسطینی غزہ کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کررہے ہیں