اسرائیلی فضائی حملے میں حماس کے عسکری ونگ کے کمانڈر کی ہلاکت کے بعد دونوں ایک دوسرے پر حملے جاری رکھے ہوئے ہیں جن میں انسانی ہلاکتوں کے ساتھ املاک کو بھی بڑے پیمانے پر نقصان پہنچ رہاہے۔ فائر بندی کے لیے مصر کے وزیر اعظم حشام قندیل کی کوششوں کے باوجود تشدد بدستور جاری ہے۔
فلسطین پھر تشدد کی لپیٹ میں

5
راکٹ حملے روکنے کے لیے اسرائیل میزائل شکن نظام استعمال کررہاہے

6
اسرائیلی پولیس یروشلم میں مسلم مظاہرین کو روک رہی ہے

7
اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے حماس کے عسکری کمانڈر احمد جعبری کا آخری سفر

8
رملہ میں اسرائیل کے خلاف مظاہرے میں شامل ایک شخص آنسو گیس کے دھوئیں سے بچنے کے لیے بھاگ رہاہے