کمپنی کو امیدے کہ وہ 2024 تک اپنی پہلی پروڈکٹ مارکیٹ میں لاسکے گی، جسے سب سے پہلے سنگا پور اور اس کے بعد امریکہ اور جاپان سمیت دیگر ملکوں میں فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔
کرونا کی وبا کے دوران امریکہ میں لگ بھگ 85 فی صد چھوٹےریسٹورنٹس بند ہو گئے تھے۔ لیکن ورجینیا میں ایک ایسا پاکستانی ریسٹورنٹ بھی ہے جو نہ صرف وبا کے اثرات سے محفوظ رہا بلکہ مسلسل دو برس تک واشنگٹن ڈی سی، ورجینیا اور میری لینڈ میں کھانے کا مقبول مرکز قرار دیا جاتا رہا ۔دیکھتے ہیں صبا شاہ خان کی رپورٹ۔
’’والد رمضان سے پہلے ہمیں بلا کر پسندیدہ چیزوں کی فہرست بناتے تھے۔ والدہ کا تعلق ایران سے تھا، وہ ایسی کئی ڈشز بناتی تھیں جو آج کہیں نظر نہیں آتیں۔ رمضان میں ایک دن سب ملازمین اور ان کے گھر والے ہمارے مہمان ہوتے تھے اور ہم ان کے میزبان۔‘‘ دیکھیے اداکارہ عذرا منصور کی رمضان کی یادیں۔
امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں ہزاروں بے گھر افراد ہیں جن میں سے بہت سے ایسے ہیں جنہیں خوراک کے حصول میں مدد درکار ہے۔ مسلمان امریکی تاجروں کی ایک تنظیم کے پروجیکٹ 'فوڈ فار تھاٹ' کے ذریعے ایسے ہی بے گھر افراد کو کھانا فراہم کر رہے ہیں۔ رپورٹ دیکھیے۔
"رمضان میں پرانی دلّی جیسا ماحول اور کہیں نہیں ملتا۔ پرانی دلّی میں آپ کسی کے گھر بلانے پر نہیں جاتے، بس پہنچ جاتے ہیں۔ یہاں ہم جو کھانے کھاتے ہیں، وہ ذائقے دکانوں پر کسی کو نصیب نہیں ہوں گے۔" دیکھیے دلّی کی رہائشی ثنا خان کی یادیں وائس آف امریکہ کی سیریز 'ماضی کے رمضان' میں۔
امریکہ میں ضرورت مند مسلمانوں کے لیے حلال کھانے فراہم کرنے والے مسلم فوڈ بینکس کے علاوہ نیویارک شہر کا کمپٹرولر آفس گزشتہ تین سال سے رمضان میں مفت افطار کا اہتمام کر رہا ہے۔ رمضان میں نیو یارک کے نادار مسلمانوں تک خوراک کی فراہمی کے بارے میں جانیے اس رپورٹ میں
ماہِ رمضان میں سحر و افطار کے دوران کھانے پینے میں احتیاط مشکل ہوتا ہے اور بہت سے گھرانوں میں دسترخوان پر یہ بحث بھی ہوتی ہے کہ کھانے کی کون سی اشیا مضر صحت ہے۔ جانیے ایک ماہر غذائیت سے جو بتا رہی ہیں کہ رمضان میں کیا کھانا آپ کے لیے بہتر ہوسکتا ہے۔
پاکستانی یہودی شہری فیشل بن خلد ان دنوں پاکستان سے مسالہ جات اور دیگر اشیا اسرائیل بر آمد کرنے کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔ پاکستان کے اسرائیل کے ساتھ سفارتی اور تجارتی تعلقات نہ ہونے کی وجہ سے تجارت ممکن نہیں ہے، ایسے میں اسرائیلی مارکیٹ میں پاکستانی اشیا کی رسائی کیسے ممکن ہوئی؟ سدرہ ڈار کی رپورٹ۔
پنجاب کے شہر چکوال کی 'پہلوان ریوڑی' پورے پاکستان میں مشہور ہے۔ پاکستان بھر سے لوگ دیسی گھی اور گُڑ سے بنی یہ ریوڑیاں شوق سے کھاتے ہیں۔ پہلوان ریوڑیاں کیسے تیار کی جاتی ہیں؟ جانیے گیتی آرا انیس کی اس رپورٹ میں۔
امریکہ میں تارکین وطن عموماً اپنے کھانے کو مقامی مغربی کھانے سے ملانے کے ایسے تجربات کرتے رہتے ہیں جن میں سے کچھ مقبول بھی ہو جاتے ہیں۔ نیویارک کے ایک پاکستانی ریسٹورنٹ میں ایسی ہی ایک ڈش ہماری ساتھی آعیزہ عرفان کو بھی دکھائی دی اور انہوں نے اسے ٹرائی کرنے کا سوچا۔
ایک سائنسی مطالعے میں سامنے آیا ہے کہ دنیا بھر میں بچوں کے لیے فارمولا دودھ یا دیگر فارمولا خوراک کے حوالے سے اشتہارات میں جو دعوے کیے جاتے ہیں وہ حقیقت پر مبنی نہیں ہوتے۔
کوئٹہ میں آباد ہزارہ برادری افغانستان سے پاکستان ہجرت کے دوران ایک خاص ڈش یہاں لائے تھے جسے 'منتو' کہا جاتا ہے۔ پہلے یہ ڈش صرف گھروں میں بنتی تھی مگر اب بازار میں بھی فروخت کی جا رہی ہے۔ منتو کیسے بنتی ہے اور اس کی خاص بات کیا ہے؟ جانتے ہیں کوئٹہ سے مرتضیٰ زہری کی اس رپورٹ میں۔
مزید لوڈ کریں