بھارتی پویس ایک بڑے اسکینڈل کی تحقیقات کر رہی ہے جس میں ایک جعل ساز نے ایک ممتاز کاروباری شخصیت کو بھارت کی سپریم کورٹ میں آن لائن سماعت کے لیے طلب کیا اور انہیں 8 لاکھ 30 ہزار ڈالر ادا نہ کرنے کی صورت میں جیل میں ڈالنے کی دھمکی دی۔
چین میں مسلسل دو برسوں سے آبادی میں کمی ہوئی ہے اور امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ یہ کمی دہائیوں تک جاری رہی گی جس کی وجہ سے کم ہوتی ہوئی افرادی قوت پر دباؤ بڑھ گیا ہے۔
زمین کی مدار میں حرکت کرنے والا منی مون دو ماہ تک زمین کا دوسرا چاند رہے گا
'رٹکلف آن سور' نامی یہ کول پاور پلانٹ تقریباً 60 برسوں سے ایسٹ مڈ لینڈز کے نو خطوں میں غالب رہا ہے۔ اس نام سے یہاں ایک چھوٹا قصبہ بھی ہے جب کہ یہ ایم ون موٹروے پر ڈربی اور ناٹنگھم کو تقسیم کرنے والی تاریخی نشانی بھی ہے۔
جاپان کی وزارتِ صحت کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں یکم ستمبر 2024 تک 100 یا اس سے زائد عمر کے افراد کی تعداد 95 ہزار 119 تک پہنچ گئی ہے۔
لمبی سیاہ ٹوپیاں فوج کے اس اعلیٰ ترین دستے کی وردی کا حصہ ہے جنھیں بکنگھم کے شاہی محل کے باہر تعینات کیا جاتا ہے۔
اس وقت ٹڈیوں کا زیادہ تر استعمال پالتو جانوروں کی خوراک اور کئی ادویات میں کیا جا رہا ہے، تاہم ایشیا، افریقہ اور لاطینی امریکہ کے کئی علاقے میں اس کی ڈشز تیار کر کے بڑی رغبت سے کھائی جاتی ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ آنے والے برسوں میں جھینگوں کی طرح ان کی ڈشز بھی دنیا بھر میں عام ہو جائیں گی۔
جاپان میں سولو ڈائننگ کے لیے ایک خصوصی اصطلاح 'اوہیتو رساما' استعمال کی جاتی ہے جس کا مطلب 'تنہا' ہے۔ سولو ڈائننگ کے لیے اس لفظ کو استعمال کرنے کا مقصد یہ ہے کہ اکیلے ڈائننگ کرنے والوں کو جھجھک محسوس نہ ہو۔
گنگا کنارے جا کر آخری ایام گزارنے والے افراد کا عقیدہ ہے کہ ان کی چتا کو جلا کر راکھ دریائے گنگا کے 'اشنان گھاٹ' میں بہانے سے اُنہیں باربار جنم لینے سے نجات مل جاتی ہے۔
ناروے کے ساحلی حدود میں سمندر میں ایک ایسی بلوگا وہیل مردہ حالت میں پائی گئی ہے جس پر ’روس کی جاسوس‘ ہونے کا شبہہ ہے۔
'لیبر ڈے' پر مزدوروں کی خدمات کا اعتراف اور امریکی معیشت میں ان کے کردار کو سراہا جاتا ہے لیکن بہت سے امریکیوں کے نزدیک یہ دن موسم گرما کے اختتام کی خوشی میں منایا جاتا ہے۔
اسٹاربکس نے اپنے نئے آنے والے سی ای او کو پیش کردہ آفر لیٹر میں کہا ہے کہ برائن نکول کو نقل مکانی کی ضرورت نہیں ہو گی۔ اس کے بجائے کمپنی کیلی فورنیا کے شہر نیوپورٹ بیچ میں ایک چھوٹا سا دفتر قائم کرے گی۔
مزید لوڈ کریں