افغان کھلاڑیوں کو بھی پی ایس ایل کا حصہ ہونا چاہیے۔ پاکستان بھارت اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان کرکٹ شائقین کی دلچسپی اجاگر کرے گی۔ اگلے سال پشاور زلمی بھی اپنے میدان پر کھیلتی نظر آئی گی۔
سد قیصر نے بتایا کہ اسپیکر کا منصب انتہائی اہمیت رکھتا ہے جس سے بھرپور استفادہ کرتے ہوئے وہ محروم طبقوں کے لیے قانون سازی کا عمل آسان بنائیں گے تاکہ ان کی مشکلات کا خاتمہ ہو سکے۔