ایک مقامی مسلمان نے اپنی شناخت ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا ہے کہ بچوں کو اب اسکول میں روزہ رکھنے کی اجازت نہیں ہے اور یوشی میں حکومتی احکامات نافذ کردیے گئے ہیں۔