ایک حالیہ سائنسی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ مچھر اپنا شکار ڈھونڈنے میں رنگ سے مدد لیتے ہیں اور وہ سب سے پہلے سرخ یا سرخی مائل رنگ کی جانب لپکتے ہیں
امریکہ کی فوج کی حال ہی میں مکمل ہونے والی تحقیقات میں سامنے آیا ہے کہ گزشتہ برس 26 اگست کو کابل ایئر پورٹ کے دروازے پر حملہ کرنے والا خود کش بمبار ایک ہی تھا جب کہ اس حملے کے وقت حملہ آوروں کی فائرنگ یا مزید دھماکے نہیں ہوئے تھے۔
اپنے بیان میں آئی ایم ایف نے بتایا ہے کہ پاکستان کی معیشت کووڈ نائنٹین کی وبا سے پیدا ہونے والی مشکلات کے باوجود متواتر بحال ہو رہی ہے۔ تاہم، معاشی توازن میں خلا بڑھا ہے اور خطرات اب بھی موجود ہیں
بورس جانسن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم روس پر زور دیتے ہیں کہ وہ مزید خون خرابے سے بچنے کے لیے مذاکرات کا حصہ بنے اور مسئلے کا سفارتی حل تلاش کرے۔
فل برائٹ اسکالر شپ پروگرام کی شرائط کے مطابق امریکہ آنے والے طالب علموں کو تعلیم حاصل کرنے کے بعد لازمی طور پر اپنے وطن لوٹنا پڑتا ہے۔
امریکہ کی ایک فضائی کمپنی کو امریکہ سے برطانیہ جانے والی پرواز کو اس وقت دورانِ پرواز واپس بلانا پڑا جب ایک خاتون مسافر نے مقررہ قواعد کے مطابق دورانِ پرواز ماسک پہننے سے انکار کر دیا۔