ماہرین کے مطابق شام میں صورتِ حال یقینی نہیں ہے اور کئی علاقوں میں کشیدگی جاری ہے اس لیے شامی گزینوں کی فوری واپسی شروع ہوتی دکھائی نہیں دیتی۔