پشاور میں بے گھر بچوں کا گھر

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں بچوں کے حقوق کے لئے کام کرنے والے ادارے دوست فاؤنڈیشن کے مطابق صرف پشاور میں 12 ہزار بچے سڑکوں پر زندگی گزار رہے ہیں۔ ’زمنگ کور‘ ایسے ہی بچوں کو تعلیم و تربیت دے کر ان کی زندگی سنوارنے کی کوشش کر رہا ہے۔ عمرفاروق کی رپورٹ۔