'رانا ثناءاللہ کا مقدمہ سیاسی بدلے کا شاخسانہ تھا'
Your browser doesn’t support HTML5
رانا ثناءاللہ کی لاہور ہائی کورٹ میں ضمانت منظور ہونے کے بعد ان کے وکیل نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ یہ مقدمہ سیاسی بدلے کا شاخسانہ تھا۔ انہوں نے کہا کہ ہم ان ویڈیوز کا مطالبہ کرتے رہے جن کی بنا پر رانا ثناءاللہ کو ملزم قرار دیا گیا تھا تاہم کوئی ویڈیو فراہم نہیں کی گئی۔