'یوگا امن پیدا کرنے میں مددگار ہے'

Your browser doesn’t support HTML5

بھارتی وزیراعظم مودی نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جانب سے منعقدہ یوگا پروگرام میں کہا کہ دنیا کے سب ہی لوگ ایک خاندان کاحصہ ہیں اور یوگا لوگوں کو ملانے کا کام کرتا ہے۔ وی او اے اردو نے اس تقریب کے بارے میں کچھ بھارتی امریکیوں سے بات کی