پاکستان: سال 2022 کے اہم سیاسی واقعات پر ماہرین کیا کہتے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کی سیاست میں سال 2022 میں کئی اہم واقعات پیش آئے، وائس اف امریکہ کے علی فرقان نے اس رپورٹ میں ان اہم سیاسی واقعات پر نظر ڈالی ہے اور ماہرین کی رائے لی ہے۔