لوگوں کو قرنطینہ میں رکھنے والا رِسٹ بینڈ
Your browser doesn’t support HTML5
ہانگ کانگ نے لوگوں کو قرنطینہ میں رکھنے کا ایک منفرد طریقہ اپنایا ہے۔ ایئرپورٹ پر بیرونِ ملک سے آنے والوں کو کلائی پر ایک بینڈ پہنا دیا جاتا ہے جو انہیں 14 روز تک طبّی قید میں رکھتا ہے۔ یہ بینڈ کیسے کام کرتا ہے؟ دیکھیے اس ویڈیو میں۔