نازی جرمنی کی شکست کو 75 سال مکمل

Your browser doesn’t support HTML5

پچھتر سال پہلے آج ہی کے دن نازی جرمنی نے اتحادی فوجوں کے سامنے ہتھیار ڈالے تھے۔ اگرچہ بحرالکاہل میں اس کے بعد بھی جنگ 8 ماہ جاری رہی لیکن 8 مئى 1945 کے دن سے بین الاقوامی تاریخ میں نئے دور کا آغاز ہوا۔ وی ای ڈے کے نام سے منائے جانے والے اس دن کے بارے میں جانیے اس رپورٹ میں