نیپال کا نوجوان دنیا کا سب سے پست قامت شخص

Your browser doesn’t support HTML5

گنیز ورلڈ ریکارڈز نے نیپال کےشہری کو دنیا کا سب سے پست قامت شخص قرار دے دیا ہے۔ دور بہادر کھا پنگی کا قد 73 سینٹی میٹر یعنی اٹھائیس انچ سے کچھ زیادہ ہے۔ ویڈیو دیکھیے۔