دنیا میں 40 فی صد اموات کی وجہ فضائی آلودگی

Your browser doesn’t support HTML5

ایک تحقیق کے مطابق ٹی بی، ملیریا اور ایڈز، تینوں امراض سے ہر سال جتنے لوگ ہلاک ہوتے ہیں، اس سے تین گنا زیادہ افراد ماحولیاتی آلودگی کے سبب موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔ اس کے باوجود یہ مسئلہ اب بھی توجہ کا منتظر کیوں ہے؟ دیکھیے اس ویڈیو میں۔