پاکستان میں ہیپاٹائٹس کا پھیلاؤ: مرض سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں ہیپاٹائٹس کا علاج اب آسان تو ہو گیا ہے لیکن مریض اب بھی پیچیدگیاں سامنے آنے کے بعد ہی اسپتال کا رخ کرتے ہیں۔ ڈاکٹروں کا یہ بھی کہنا ہے عمومی طور پر اس مرض کی کوئی علامات نہیں ہوتیں اور 80 سے 90 فی صد لوگوں کو بیماری کا تب ہی پتا چلتا ہے جب انہیں تفصیلی معائنہ اور ٹیسٹ کرانے پڑتے ہیں یا ان کا جگر تشویش ناک حد تک خراب ہو جاتا ہے۔ ہیپاٹائٹس سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟ دیکھیے سدرہ ڈار کی رپورٹ۔