پاکستان بنیادی اصلاحات کے بغیر ترقی نہیں کر سکتا: عالمی بینک

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے لئے عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر الانگو پاچاموتو کہتے ہیں کہ ملکی معیشت کی بہتری کے لیے معاشی اصلاحات کو یقینی بنانا ہو گا جو کہ تمام سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لیے بغیر ممکن نہیں۔ ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر سے اسد اللہ خالد کی گفتگو.