'ہم آپ کے بچے کو آفس میں افورڈ نہیں کرسکتے'
Your browser doesn’t support HTML5
پشاور کی سوشل ورکر زینت بی بی کو اپنے چھ ماہ کے بچے کے ساتھ نوکری پر جانے کی وجہ سے ملازمت سے استعفیٰ دینا پڑا تھا۔ اب زینت چاہتی ہیں کہ وہ اپنی کہانی لوگوں کے سامنے لا کر دیگر ورکنگ ویمن کو درپیش مشکلات میں کمی لائیں۔ پشاور سے عمر فاروق کی ڈیجیٹیل رپورٹ