شام میں خواتین کا اپنے حقوق کے لیے مظاہرہ

شام کے شمال مشرقی شہر قامشلی میں بڑی تعداد میں خواتین ایک ریلی میں مساوی حقوق کے لیے مظاہرہ کر رہی ہیں۔ 23 دسمبر 2024 

مظاہرے میں شامل کچھ خواتین نے وومن پروٹیکشن یونٹس کے جھنڈے اٹھائے ہوئے ہیں۔ اس گروپ کا تعلق ایک کردش پارٹی سے ہے جسے ترکیہ اپنے لیے خطرہ سمجھتا ہے۔ بعض خواتین نے ترکیہ کے کردوں کے خلاف حملے کرنے کے خلاف بھی آواز اٹھائی۔ 23 دسبمر 2024  

شام کے شمال مشرقی شہر قامشلی میں خواتین ایک بڑے مظاہرے میں مساوی حقوق کے لیے ریلی میں شریک ہیں۔ 23 دسمبر 2024 

قامشلی میں مظاہرے کے دوران خواتین تھال بجا کر نعرے لگا رہی ہیں۔ 23 دسمبر 2024

خواتین نے مظاہرے کے دوران وائی پی جے کا جھنڈا اٹھا رکھا ہے۔ 23 دسمبر 2024

ریلی میں ایک بچی نے وومن پروٹیکشن یونٹس کا سبز پرچم اٹھا رکھا ہے۔ 23 دسمبر2024

قامشلی میں خواتین کا مردوں کے مساوی حقوق اور کرد عسکریت پسندوں پر ترکیہ کے حملوں کے خلاف مظاہرہ۔ 23 دسمبر 2024

شام کے شمال مشرقی شہر قامشلی میں خواتین ایک بڑی ریلی میں مساوی حقوق کے لیے مظاہرہ کر رہی ہیں۔ 23 دسمبر 2024 

خواتین کے مظاہرے کا ایک منظر۔ 23 دسمبر 2024

قامشلی میں اس مظاہرے کا انتظام وائی جے پی نے کیا تھا۔ یہ ایک کرد نواز گروپ ہے۔ 23 دسمبر 2024

شام کے شمال مشرق میں واقع ایک شہر قامشلی میں 23 دسمبر کو ہزاروں خواتین نے ایک ریلی میں شرکت کی اور دمشق کے نئے اسلام پسند حکمرانوں سے خواتین کے حقوق کا احترام کرنے کا مطالبہ کیا۔کئی خواتین نےویمن پروٹیکشن یونٹس کے جھنڈے اٹھائے ہوئے تھےجو ایک کردش گروپ ہے جسے ترکیہ اپنے لیے خطرہ سمجھتا ہے۔