'ہم سے پوچھیے کہ کشمیری خوش کیوں نہیں ہیں؟'
Your browser doesn’t support HTML5
بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کی نیم خودمختار حیثیت ختم کرنے کے خلاف احتجاج کے دوران کئی خواتین مظاہرین کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ان میں کشمیر کے سابق وزیرِ اعلٰی فاروق عبد اللہ کی بیٹی صفیہ عبد اللہ، بہن ثریا عبد اللہ اور جموں و کشمیر کے سابق چیف جسٹس کی بیوی حوا بشیر بھی شامل ہیں۔