ترکی: خواتین صحافیوں کا نیٹ ورک ریاستی عتاب کا شکار

Your browser doesn’t support HTML5

ترکی کے کرد اکثریتی علاقے میں خواتین صحافیوں کا ایک نشریاتی ادارہ انسانی حقوق اور خواتین کے مسائل اجاگر کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ تاہم اس ادارے کو ترک حکومت کی طرف سے مستقل نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ حکومت کا مؤقف ہے کہ یہ اقدامات دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے کیے جا رہے ہیں۔ تفصیلات اس رپورٹ میں۔