سعودی عرب: ڈاکار ریلی میں پہلی بار صرف خواتین پر مشتمل ٹیم کی شرکت

Your browser doesn’t support HTML5

سعودی عرب میں جاری 'ڈاکار ریلی 2022' میں پہلی بار صرف خواتین پر مشتمل ٹیم حصہ لے رہی ہے۔ گاڑیوں کی یہ ریس 14 جنوری تک جاری رہے گی جس میں حصہ لینے والے ڈرائیورز دشوار گزار راستوں سے ہوتے ہوئے اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہیں۔