محبت خان: سندھ کا ایک ایسا گاؤں جہاں خواتین کو ٹوائلٹ بھی میسر نہیں

Your browser doesn’t support HTML5

سندھ کے ایک دور دراز گاؤں محبت خان میں آج بھی خواتین ٹوائلٹ جیسی بنیادی ضرورت سے محروم ہیں۔ ہماری نمائندہ سدرہ ڈار اس گاؤں کی خواتین کی کہانی لائی ہیں کہ انہیں آج کے جدید دور میں بھی کس طرح کے مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔