کیا پاکستان کا ٹی وی ڈرامہ خواتین کی درست نمائندگی کر رہا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں ٹی وی ڈرامہ خواتین کی دلچسپی کو مد نظر رکھ کر تیار کیا جاتا ہے۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ پاکستانی ڈرامے آج کی عورت کی عکاسی بہت محدود انداز میں کر رہے ہیں۔ ناظرین کیا کہتے ہیں؟ ثمن خان کی ویڈیو رپورٹ۔