گھریلو تشدد کے خلاف بِل کی منظوری میں تاخیر کیوں؟

Your browser doesn’t support HTML5

موٹروے ریپ کیس کے بعد جہاں پاکستان میں خواتین کے تحفظ کی بات ہو رہی ہے وہیں قانون سازی اور سخت سزائیں نہ ہونے کی شکایت بھی عام ہے۔ خیبر پختونخوا میں خواتین کے تحفظ سے متعلق ایک بِل گزشتہ چھ سال سے اسمبلی سے منظوری کا منتظر ہے۔ اس بِل کی منظوری میں کیا رکاوٹ ہے، جانیے عمر فاروق کی اس رپورٹ میں۔