کیا عالمی دباؤ سے افغان طالبان پر کوئی اثر پڑے گا؟

Your browser doesn’t support HTML5

افغانستان اس وقت ایک مشکل دور سے گزر رہا ہے۔ ملک کی معیشت رُکی ہوئی ہے۔ ایسے میں طالبان کی عبوری کابینہ سامنے آنے کے بعد ملک کا مستقبل ماضی سے کتنا مختلف ہو سکتا ہے؟ ان کا رویہ کیا ہو گا؟ جانتے ہیں تجزیہ کار جہانگیر خٹک کی سارہ زمان سے گفتگو میں۔