'نئی نسل کو پنجابی بولنا پسند نہیں مگر گانے پسند ہیں'

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں تقریباً 70 سے 80 کے قریب زبانیں بولی جاتی ہیں، جس میں سے پنجابی سب سے زیادہ بولی جانے والی زبانوں میں سے ایک ہے۔ لیکن بہت سے لوگوں کو شکوہ ہے کہ نئی نسل پنجابی سے دور ہوتی جا رہی ہے۔ مادری زبان کے عالمی دن پر دیکھیے نوید نسیم کی یہ رپورٹ۔